رات کی نماز میں قرآت
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَتْ: كُنْتُ أَسْمَعُ قِرَاءَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ، وَأَنَا عَلَى عَرِيشِي.
ام ہانی بنت ابی طالب ؓ کہتی ہیں کہ میں رات میں نبی اکرم ﷺ کی قراءت اپنے گھر کی چھت پہ لیٹی ہوئی سنتی رہتی تھی۔
It was narrated that Umm Hani bint Abi Talib said. "I used to hear the Prophet ﷺ reciting at night when I was on the roof of my house." (Hasan)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٨٠١٦، ومصباح الزجاجة: ٤٧٤)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الافتتاح ٨١ (١٠١٤)، مسند احمد (٦/٣٤٢، ٣٤٣، ٣٤٤)، سنن الترمذی/الشمائل ٤٣ (٣١٨) (حسن صحیح) (اس حدیث کی تخریج میں بوصیری نے شمائل ترمذی اور سنن کبریٰ کا ذکر کیا ہے، جب کہ یہ صغریٰ میں بھی ہے اس لئے یہ زوائد میں سے نہیں ہے )