نماز عید کے لئے پیدل جانا
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُمْشَى إِلَى الْعِيدِ.
علی ؓ کہتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ لوگ عید کی نماز کے لیے پیدل چل کر جائیں۔
It was narrated that ‘Ali said: “It is part of the Sunnah, to walk to ‘Eid (prayers).” (Da’if)
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الجمعة ٣٠ (٥٣٠)، (تحفة الأشراف: ١٠٠٤٢) (حسن) (سند میں الحارث ضعیف ہے، لیکن سابقہ حدیث سے یہ حسن ہے، ملاحظہ ہو: الإرواء: ٦٣٦ )