Sunan Ibne-Majah 1295

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1295Sunan Ibne-Majah

نماز عید کے لئے پیدل جانا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَخْرُجُ إِلَى الْعِيدِ مَاشِيًا، وَيَرْجِعُ مَاشِيًا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عید کے لیے پیدل جاتے، اور پیدل ہی واپس آتے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ used to go out to the ‘Eid prayers walking, and come back walking.” (Da’if)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧٧٤٠ و ٨٠٢٠، ومصباح الزجاجة: ٤٥٣) (حسن) (شواہد کی بناء پر یہ حدیث حسن ہے، ورنہ اس کی سند میں عبد الرحمن بن عبد اللہ العمری ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: ٦٣٦ )