Sunan Ibne-Majah 1297

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1297Sunan Ibne-Majah

نماز عید کے لئے پیدل جانا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ، حَدَّثَنَا مِنْدَلٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَأْتِي الْعِيدَ مَاشِيًا.

ابورافع کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عید گاہ کے لیے پیدل چل کر آتے تھے۔

It was narrated from Muhammad bin ‘Ubaidullâh bin Abu Râfi’, from his father, from is grandfather, that the Messenger of Allah ﷺ used to Dome to ‘Eid prayers walking. (Da’if)

Notes · وضاحت
١ ؎: ان حدیثوں سے معلوم ہوا کہ سنت یہی ہے کہ عیدگاہ کو پیدل جائے، اگر عید گاہ دور ہو یا کوئی پیدل نہ چل سکے تو سواری پر جائے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٠٢١، ومصباح الزجاجة: ٤٥٤) (حسن) (شواہد کی بناء پر یہ حدیث حسن ہے، ورنہ اس کی سند میں دو راوی: مندل و محمد بن عبیداللہ ضعیف ہیں، ملاحظہ ہو: الإرواء: ٦٣٦ )