عیدین کا خطبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَائِذٍ هُوَ أَبُو كَاهِلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَخْطُبُ عَلَى نَاقَةٍ حَسْنَاءَ، وَحَبَشِيٌّ آخِذٌ بِخِطَامِهَا.
قیس بن عائذ ؓ (ابوکاہل) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو ایک خوبصورت اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا اور ایک حبشی اس کی نکیل پکڑے ہوئے تھے۔
It was narrated that Qais bin ‘Aidh, who was Abu Kâhil, said: “I saw the Prophet ﷺ delivering the sermon atop beautiful she-camel, an Ethiopian was holding onto its reins.” (Hasan)
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١٢١٤٢) (حسن )