Sunan Ibne-Majah 1286

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1286Sunan Ibne-Majah

عیدین کا خطبہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ حَجَّ، فَقَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَخْطُبُ عَلَى بَعِيرِهِ.

نبی ط ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے حج کیا اور کہا: میں نے نبی اکرم ﷺ کو اپنے اونٹ پہ خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔

It narrated from Salamah bin Nubait that his father performd Haff and said: “I saw the Prophet ﷺ delivering the sermon atop his camel.” (Da’if)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الحج ٦٢ (١٩١٦)، سنن النسائی/الحج ١٩٨ (٣٠١٠)، (تحفة الأشراف: ١١٥٨٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/ ٣٠٥، ٣٠٦) (صحیح )