Sunan Ibne-Majah 1242

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1242Sunan Ibne-Majah

نماز فجر میں قنو ت

حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ بَكْرٍ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْلَى زُنْبُورٌ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: نُهِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْقُنُوتِ فِي الْفَجْرِ.

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھنے سے منع کردیا گیا۔

It was narrated that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW was forbidden to recite Qunut in Fajr."(Maudu’).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ (تحفة الأشراف: ١٨٢١٩، ومصباح الزجاجة: ٤٣٥) (موضوع) (محمد بن یعلی متروک الحدیث اور جہمی ہے، اور عنبسہ حدیث گھڑا کرتا تھا، اور عبد اللہ بن نافع منکر احادیث کے راوی ہیں، نیز نافع کا سماع ام سلمہ ؓ سے صحیح نہیں ہے )