Sunan Ibne-Majah 1131

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1131Sunan Ibne-Majah

جمعہ کے بعد کی سنتیں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَيْنِ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جمعہ کے بعد دو رکعت پڑھتے تھے۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet ﷺ used to pray two Rakah after Jumuuh, (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجمعة ١٨ (٨٨٢)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٥٩ (٥٢١)، (تحفة الأشراف: ٦٩٠١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١١) (صحیح )