جمعہ کے بعد کی سنتیں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى الْجُمُعَةَ انْصَرَفَ فَصَلَّى سَجْدَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ، ثُمَّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ ذَلِكَ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ جب وہ جمعہ کی نماز پڑھ کر لوٹتے تو اپنے گھر میں دو رکعت پڑھتے، اور کہتے کہ رسول اللہ ﷺ ایسا ہی کیا کرتے تھے۔
It was narrated that when "Abdullah bin Umar had prayed Friday, he went and prayed two Rakah in his house. Then he said: "The Messenger of Allah ﷺ used to do that." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجمعة ١٨ (٨٨٢)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٥٩ (٥٢٢)، (تحفة الأشراف: ٨٢٧٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجمعة ٣٩ (٩٣٧)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٤٤ (١١٢٧)، سنن النسائی/الجمعة ٤٣ (١٤٣٠)، مسند احمد (٢/٤٤٩، ٤٩٩)، سنن الدارمی/الصلاة ١٤٤ (١٤٧٧) (صحیح )