نماز میں کنکریوں پر ہاتھ پھیر کر برابر کرنا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ مَسَّ الْحَصَى فَقَدْ لَغَا.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے نماز میں کنکریوں کو چھوا، اس نے فضول کام کیا ۔
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: The Messenger of Allah ﷺ said: “Whoever smoothes the pebbles, then he has engaged in Laghw.” (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٥٤٩)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الجمعة ٨ (٨٥٧)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٠٩ (١٠٥٠)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٤٠ (٤٩٨) (صحیح )