Sunan Ibne-Majah 1024

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1024Sunan Ibne-Majah

نمازی بلغم کس طرف تھوکے ؟

حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، وَعَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَزَقَ فِي ثَوْبِهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، ثُمَّ دَلَكَهُ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز کی حالت میں اپنے کپڑے میں تھوکا، پھر اسے مل دیا۔

It was narrated from Anas bin Mâlik that the Messenger of Allah ﷺ spat on his garment while he was performing prayer, then he rubbed it. (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٣٨٨، ومصباح الزجاجة: ٣٦٧)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ٣٣ (٤٠٥)، ٣٩ (٤١٧)، سنن ابی داود/الطہارة ١٤٣ (٣٩٠)، سنن النسائی/الطہارة ١٩٣ (٣٠٩)، سنن الدارمی/الصلاة ١١٦ (١٤٣٦) (صحیح )