نماز میں کنکریوں پر ہاتھ پھیر کر برابر کرنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِييَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ: إِنْ كُنْتَ فَاعِلًا فَمَرَّةً وَاحِدَةً.
معیقیب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز میں کنکریوں کے ہٹانے کے بارے میں فرمایا: اگر تمہیں ایسا کرنا ضروری ہو تو ایک بار کرلو ۔
It was narrated that Mu aiqib said: "The Messenger of Allah ﷺ said, concerning smoothing the pebbles during prayer: If you must do that, then do it only once. (Sahih)