ٹہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ فِي حَدِيثِ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ.
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے پھر اس سے غسل کرے ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: None amongst you should urinate in stagnant water, and then wash in it.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٤٥٢٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ٦٨ (٢٣٩)، صحیح مسلم/الطھارة ٢٨ (٢٨١، ٢٨٢)، سنن الترمذی/الطہارة ٥١ (٦٨)، سنن النسائی/الطھارة ٤٦ (٥٧)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٢٥ (٣٤٣)، مسند احمد (٢/٣١٦، ٣٤٦، ٣٦٢، ٤٦٤)، سنن الدارمی/الطھارة ٥٤ (٧٥٧) (صحیح )