ٹہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَلَا يَغْتَسِلُ فِيهِ مِنَ الْجَنَابَةِ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں جنابت کا غسل کرے ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: None amongst you should urinate in standing water, then wash in it after sexual defilement.
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الطہارة ٢٥ (٣٤٤)، (تحفة الأشراف: ١٤١٣٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٤٣٣) (حسن صحیح )