رات کو نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوضَعُ لَهُ وَضُوءُهُ وَسِوَاكُهُ، فَإِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ تَخَلَّى ثُمَّ اسْتَاكَ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے لیے وضو کا پانی اور مسواک رکھ دی جاتی تھی، جب آپ ﷺ رات کو اٹھتے تو قضائے حاجت (پیشاب و پاخانہ) کرتے پھر مسواک کرتے۔
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : Ablution water and tooth-stick were placed by the side of the Prophet ﷺ . When he got up during the night (for prayer), he relieved himself, then he used the tooth-stick.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٦١١١)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ١٨ (٧٤٦)، سنن النسائی/الافتتاح ٢٦٢ (١٣١٦)، قیام اللیل ٢(١٦٠٢)، ١٧(١٦٤٢)، ١٨(١٦٥٢)، ٤٢(١٧١٩)، ٤٣ (١٧٢١، ١٧٢٥)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٢٣ (١١٩٠)، مسند احمد (٦/٤٤) (صحیح )