Sunan Abu Dawood 55

پاکی کا بیان

55Sunan Abu Dawood

رات کو نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أُمِّ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرْقُدُ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ فَيَسْتَيْقِظُ، إِلَّا تَسَوَّكَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب بھی رات کو یا دن کو سو کر اٹھتے تو وضو کرنے سے پہلے مسواک کرتے تھے۔

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The Prophet ﷺ did not get up after sleeping by night or by day without using the tooth-stick before performing ablution.

Takhrij · تخریج
تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٧٨١٩)، مسند احمد (٦/١٢١، ١٦٠) (حسن) دون قوله: ” ولا نهار “