Sunan Abu Dawood 53

پاکی کا بیان

53Sunan Abu Dawood

رات کو نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَحُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ، يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ.

حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے تو اپنا منہ مسواک سے صاف کرتے تھے۔

Narrated Hudhaifah (RA) : When the Messenger of Allah ﷺ got up during the night (to pray), he cleansed his mouth with the tooth-stick.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٧٣ (٢٤٥)، الجمعة ٨ (٨٨٩)، التھجد ٩ (١١٣٦)، صحیح مسلم/الطھارة ١٥ (٢٥٥)، سنن النسائی/الطھارة ٢ (٢)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٧ (٢٨٦)، (تحفة الأشراف: ٣٣٣٦)، مسند احمد (٥/٣٨٢، ٣٩٠، ٣٩٧)، سنن الدارمی/الطھارة ٢٠ (٧١٢) (صحیح )