کتنے مال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال میں جس کی قیمت تین درہم تھی (چور کا ہاتھ) کاٹا۔
Ibn Umar’ said: The Messenger of Allah ﷺ had thief’s hand cut off for a shield worth three dirhams.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحدود ١٣ (٦٧٩٥)، صحیح مسلم/الحدود ١ (١٦٨٦)، سنن النسائی/قطع السارق ٧ (٤٩١٢)، (تحفة الأشراف: ٨٣٣٣)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحدود ١٦ (١٤٤٦)، سنن ابن ماجہ/الحدود ٢٢ (٢٥٨٤)، موطا امام مالک/الحدود ٧ (٢١)، مسند احمد ( ٢/٦، ٥٤، ٦٤، ٨٠، ١٤٣)، سنن الدارمی/الحدود ٤ (٢٣٤٧) (صحیح )