کتنے مال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيل بْنُ أُمَيَّةَ، أَنَّ نَافِعًا مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُمْ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ يَدَ رَجُلٍ سَرَقَ تُرْسًا مِنْ صُفَّةِ النِّسَاءِ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ.
عبداللہ بن عمر ؓ نے لوگوں سے بیان کیا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک شخص کا ہاتھ کاٹا جس نے عورتوں کے چبوترہ سے ایک ڈھال چرائی تھی جس کی قیمت تین درہم تھی۔
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ had a mans hand cut off who had stolen from the place reserved for women a shield whose price was three dirhams.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ الحدود ١ (١٦٨٦)، سنن النسائی/ قطع السارق ٧ (٤٩١٣)، (تحفة الأشراف: ٧٤٩٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٤٥)، دی/ الحدود ٤ (٢٣٤٧) (صحیح) (اس میں عورتوں کے چبوترہ کا ذکر صحیح نہیں ہے )