Sunan Abu Dawood 4384

سزاؤں کا بیان

4384Sunan Abu Dawood

کتنے مال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، وَوَهْبُ بْنُ بَيَانٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا. ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِييُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ،عَنْ عُرْوَةً، وَعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا، قَالَ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ: الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: چور کا ہاتھ چوتھائی دینار، یا اس سے زائد میں کاٹا جائے ۔ احمد بن صالح کہتے ہیں: چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زائد میں کٹے گا۔

Aishah reported the prophet ﷺ as saying: A thief’s hand should be cut off for a quarter of a dinar and upwards. Ahmed bin Salih said: The amputation (of a thief’s hand) is for a quarter of a dinar and upwards.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/ الحدود ١٣ (٦٧٩٠)، صحیح مسلم/ الحدود ١ (١٦٨٤)، سنن النسائی/ قطع السارق ٧ (٤٦٢١)، (تحفة الأشراف: ١٦٦٩٥)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/ الحدود ٧ (٢٤)، دی/ الحدود ٤ (٢٣٤٦) (صحیح )