Sunan Abu Dawood 3991

حروف اور قرات کا بیان

3991Sunan Abu Dawood

اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى النَّحْوِيُّ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهَا: 0 فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ 0.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فروح وريحان تو عیش و آرام ہے (سورۃ الواقعہ: ٨٩) ١ ؎ (راء کے پیش کے ساتھ) پڑھتے ہوئے سنا۔

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : I heard the Messenger of Allah ﷺ read: (There is for him) Rest and satisfaction (faruhun wa rayhan).

Notes · وضاحت
١ ؎: جمہور کی قرات راء کے زبر کے ساتھ ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/القراء ات سورة الواقعة ٦ (٢٩٣٨)، (تحفة الأشراف: ١٦٢٠٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٦٤، ٢١٣) (صحیح الإسناد )