Sunan Abu Dawood 3994

حروف اور قرات کا بیان

3994Sunan Abu Dawood

اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَؤُهَا: فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سورة القمر آية 15 يَعْنِي: مُثَقَّلًا، قَالَ أَبُو دَاوُد: مَضْمُومَةَ الْمِيمِ مَفْتُوحَةَ الدَّالِ مَكْسُورَةُ الْكَافِ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ فهل من مدکر تو کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا (سورۃ الذاریات: ٥٨) (یعنی دال کو مشدد) پڑھتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: مُدَّكِّرٍ میم کے ضمہ دال کے فتحہ اور کاف کے کسرہ کے ساتھ ہے۔

Narrated Abdullah ibn Masud (RA) : The Prophet ﷺ used to read the verse Is there any that will receive admonition (muddakir)? that is with doubling of consonant [ (dal) (d)]. Abu Dawud said: The word muddakir may be pronounced as mim (m) with a short vowel u. (dal) (d) with a short vowel and kaf (k) with a short vowel i.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/أحادیث الأنبیاء ٣ (٣٣٤١)، و تفسیر القرآن ٢ (٤٨٧٤)، صحیح مسلم/المسافرین ٥٠ (٨٢٣)، سنن الترمذی/القراء ات سورة القمر ٥ ( ٢٩٣٧)، (تحفة الأشراف: ٩١٧٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣٩٥، ٤٠٦، ٤١٣، ٤٣١، ٤٣٧، ٤٦١) (صحیح )