اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ: 0 أَيَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ 0.
جابر ؓ کہتے ہیں میں نے نبی اکرم ﷺ کو يحسب أن ماله أخلده ١ ؎ پڑھتے دیکھا ہے۔
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : I saw the Prophet ﷺ reading the verse; does he think that his wealth would make him last for ever?
Notes · وضاحت
١ ؎: مشہور قر a ت بغیر ہمزہ استفہام کے ہے یعنی کیا وہ گمان کرتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ رہے گا (سورۃ الہمزۃ: ٣ )
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٣٠٢٦) (ضعیف الإسناد )