Sunan Abu Dawood 3820

کھانے پینے کا بیان

3820Sunan Abu Dawood

سرکہ کا بیان

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے ۔

Jabir reported the Prophet ﷺ as saying: What a good condiment vinegar is!

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأطعمة ٣٥ (١٨٤٢)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٣٣ (٣٣١٧)، (تحفة الأشراف: ٢٥٧٩)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الأشربة ٤٠ (٣٠٥٢)، سنن النسائی/الأیمان ٢٠ (٣٨٢٧) مسند احمد (٣/٣٠٤، ٣٧١، ٣٨٩، ٣٩٠)، سنن الدارمی/الأطعمة ١٨ (٢٠٩٢) (صحیح )