Sunan Abu Dawood 3819

کھانے پینے کا بیان

3819Sunan Abu Dawood

پنیر کھانے کا بیان

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبْنَةٍ فِي تَبُوكَ، فَدَعَا بِسِكِّينٍ فَسَمَّى وَقَطَعَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ غزوہ تبوک میں نبی اکرم ﷺ کے پاس پنیر لائی گئی آپ نے چھری منگائی اور بسم الله پڑھ کر اسے کاٹا۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ was brought a piece of cheese in Tabuk. He called for a knife, mentioned Allahs name and cut it.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٧١١٤)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/ الأشربة ٤٠ (٣٠٥٢)، ٢٠ (٣٨٢٧) (حسن الإسناد )