Sunan Abu Dawood 3821

کھانے پینے کا بیان

3821Sunan Abu Dawood

سرکہ کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ.

جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے ۔

Jabir bin Abdullah reported the Prophet ﷺ as sayings: What a good condiment vinegar is!

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ الأطعمة ٣٠ (٢٠٥٢)، سنن النسائی/ الأیمان ٢٠ (٣٨٢٧)، (تحفة الأشراف: ٢٣٣٨) (صحیح )