Sunan Abu Dawood 3786

کھانے پینے کا بیان

3786Sunan Abu Dawood

گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ لَبَنِ الْجَلَّالَةِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے نجاست خور جانور کا دودھ (پینے) سے منع فرمایا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ prohibited to drink the milk of the animal which feeds on filth.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الضحایا ٤٣ (٤٤٥٣)، (تحفة الأشراف: ٦١٩١)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأطعمة ٢٤ (١٨٢٤)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ٢٠ (٣٤٢٠)، حم ١/٢٢٦، ٢٤١، ٣٣٩)، وانظر ایضًا رقم: (٣٧١٩) (صحیح )