Sunan Abu Dawood 3787

کھانے پینے کا بیان

3787Sunan Abu Dawood

گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَهْمٍ، حَدَّثَنَا عُمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَلَّالَةِ فِي الْإِبِلِ أَنْ يُرْكَبَ عَلَيْهَا، أَوْ يُشْرَبَ مِنْ أَلْبَانِهَا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے غلاظت کھانے والے اونٹ کی سواری کرنے اور اس کا دودھ پینے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ forbade riding the camel which feeds on filth and drinking its milk.

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: (٢٥٥٨)، (تحفة الأشراف: ٧٥٨٩) (حسن صحیح )