Sunan Abu Dawood 3785

کھانے پینے کا بیان

3785Sunan Abu Dawood

گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نجاست خور جانور کے گوشت کھانے اور اس کا دودھ پینے سے منع فرمایا۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ prohibited eating the animal which feeds on filth and drinking its milk.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأطعمة ٢٤ (١٨٢٤)، سنن ابن ماجہ/الذبائح ١١ (٣١٨٩)، (تحفة الأشراف: ٧٣٨٧) (صحیح )