Sunan Abu Dawood 3277

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیانOaths and Vows
صحیح

جب بھلائی دوسری جانب ہو تو قسم توڑ دینے کا بیان

عبدالرحمٰن بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ مجھ سے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : عبدالرحمٰن بن سمرہ ! جب تم کسی بات پر قسم کھالو پھر اس کے بجائے دوسری چیز کو اس سے بہتر پاؤ تو اسے اختیار کرلو جو بہتر ہے اور اپنی قسم کا کفارہ دے دو ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : میں نے احمد سے سنا ہے وہ قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کو جائز سمجھتے تھے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ يَعْنِيَ ابْنَ زَاذَانَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ سَمُرَةَ، إِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ، فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا، فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَكَفِّرْ يَمِينَكَقَالَ أَبُو دَاوُد: سَمِعْت أَحْمَدَ يُرَخِّصُ فِيهَا الْكَفَّارَةَ قَبْلَ الْحِنْثِ.

Narrated Abdur-Rahman bin Samurah (RA) : The Prophet ﷺ said to me: Abdur-Rahman bin Samurah, when you swear an oath and consider something else to be better than it, do the thing that is beter and make atonement for your oath. Abu Dawud said: I heard Ahmad (b. Hanbal) permitting to make atonement before breaking the oath.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأیمان ١ (٦٦٢٢) ، کفارات الأیمان ١٠ (٦٧٢٢) ، الأحکام ٥ (٧١٤٦) ، ٦ (٧١٤٧) ، صحیح مسلم/الأیمان ٣ (١٦٥٢) ، سنن الترمذی/الأیمان ٥ (١٥٢٩) ، سنن النسائی/ آداب القضاة ٥ (٥٣٨٦) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٩٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٦١، ٦٢، ٦٣) ، دی/ النذور ٩ (٣٢٩١) (صحیح )