Sunan Abu Dawood 3276

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان

3276Sunan Abu Dawood

جب بھلائی دوسری جانب ہو تو قسم توڑ دینے کا بیان

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنِّي وَاللَّهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ، فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا، إِلَّا كَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي، وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، أَوْ قَالَ: إِلَّا أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَكَفَّرْتُ يَمِينِي.

ابوموسیٰ اشعری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: قسم اللہ کی میں کسی بات کی قسم کھا لوں اور پھر بھلائی اس کے خلاف میں دیکھوں تو انشاء اللہ میں اپنی قسم توڑ کر کفارہ دے دوں گا اور اسے اختیار کرلوں گا جس میں بھلائی ہوگی یا کہا: میں اسے اختیار کرلوں گا جس میں بھلائی ہوگی اور اپنی قسم توڑ کر کفارہ دے دوں گا ۔

Narrated Abu Burdah (RA) : On the authority of his father that the Prophet ﷺ said: I swear by Allah that if Allah wills I shall swear on an oath and then consider something else to be better than it without making atonement for my oath and doing the thing that is better. Or he said (according to another version): But doing the thing that is better and making atonement for my oath.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الخمس ١٥ (٣١٣٣)، المغازي ٧٤ (٤٣٨٥)، الصید ٢٦ (٥٥١٧)، الأیمان ١ (٦٦٢١)، ٤ (٦٦٤٩)، ١٨ (٦٦٨٠)، کفارات الأیمان ٩ (٦٧١٨)، ١٠ (٦٧١٩)، التوحید ٥٦ (٧٥٥٥)، صحیح مسلم/الأیمان ٣ (١٦٤٩)، سنن النسائی/الأیمان ١٤ (٣٨١١)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ٧ (٢١٠٧)، (تحفة الأشراف: ٩١٢٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٩٨، ٤٠١، ٤٠٤، ٤١٨) (صحیح )