Sunan Abu Dawood 3278

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیانOaths and Vows
صحیح

جب بھلائی دوسری جانب ہو تو قسم توڑ دینے کا بیان

اس سند سے بھی عبدالرحمٰن بن سمرہ (رض) سے اسی طرح مروی ہے اس میں ہے : تو قسم کا کفارہ ادا کرو پھر اس چیز کو اختیار کرو جو بہتر ہے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : ابوموسی اشعری، عدی بن حاتم اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم کی روایات جو اس موضوع سے متعلق ہیں ان میں بعض میں الکفارة قبل الحنث ہے اور بعض میں الحنث قبل الکفارة ہے۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، نَحْوَهُ. قَالَ: فَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ، ثُمَّ ائْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، قَالَ أَبُو دَاوُد: أَحَادِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، وَعَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، فِي هَذَا الْحَدِيثِ رُوِيَ عَنْ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ فِي بَعْضِ الرِّوَايَةِ الْحِنْثُ قَبْلَ الْكَفَّارَةِ، وَفِي بَعْضِ الرِّوَايَةِ الْكَفَّارَةُ قَبْلَ الْحِنْثِ.

A similar tradition has been transmitted by Abdur-Rahman bin Samurah through a different chain if narrators. This version has: Make atonement for your oath and then do the thing that is better. Abu Dawud said: The version of this tradition transmitted by Abu Musa al-Ashari, Adi bin Hatim and Abu Hurairah are variant. Some of them indicate breaking the oath before making atonement, and other making atonement before breaking the oath.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٩٦٩٥) (صحیح )