جو شخص سالن نہ کھانے کی قسم کھالے
اس سند سے بھی یوسف بن عبداللہ بن سلام سے اسی کے مثل مروی ہے۔
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ يَزِيدَ الْأَعْوَرِ، عَنْيُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، مِثْلَهُ.
A similar tradition has also been transmitted by Yusuf bin Abdullah bin Salam through a different chain of narrators.
About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١١٨٥٤) (ضعیف) (اس کے راوی یزیدا لا عور مجہول ہیں )