Sunan Abu Dawood 3261

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان

3261Sunan Abu Dawood

قسم میں انشاء اللہ لگا دینا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ، فَقَالَ: إِنْ شَاءَ اللَّهُ، فَقَدِ اسْتَثْنَى.

عبداللہ بن عمر ؓ سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی کام پر قسم کھائی پھر انشاء اللہ کہا تو اس نے استثناء کرلیا ١ ؎۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ said: If anyone says when swearing an oath: If Allah wills, he makes an exception.

Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ اب وہ اپنی قسم میں جھوٹا نہ ہوگا اس لئے کہ اس کی قسم اللہ کی مشیت و مرضی پر معلق ہوگئی۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأیمان ٧ (١٥٣١)، سنن النسائی/الأیمان ١٨ (٣٨٢٤)، ٣٩ (٣٨٥٩)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ٦ (٢١٠٦)، (تحفة الأشراف: ٧٥١٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٦، ١٠، ٤٨، ٤٩، ٦٨، ١٢٦، ١٢٧، ١٥٣)، دی/ النذور ٧ (٢٣٨٨) (صحیح )