Sunan Abu Dawood 2148

نکاح کا بیان

2148Sunan Abu Dawood

نگاہ نیچی رکھنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَظْرَةِ الْفَجْأَةِ، فَقَالَ: اصْرِفْ بَصَرَكَ.

جریر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے (اجنبی عورت پر) اچانک نظر پڑجانے کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: تم اپنی نظر پھیر لو ١ ؎۔

Jarir said I asked the Messenger of Allah ﷺ about an accidental glance (on a woman). He ﷺ said “Turn your eyes away. ”

Notes · وضاحت
١ ؎: اگر قصداً شہوت کی نظر سے اسے دیکھے تو گنہگار ہوگا کیوں کہ اگلی حدیث میں ہے: ” آنکھ کا زنا غیر محرم عورت کا دیکھنا ہے “۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الآداب ١٠ (٢١٥٩)، سنن الترمذی/الأدب ٢٨ (٢٧٧٦)، (تحفة الأشراف: ٣٢٣٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٥٨، ٣٦١)، سنن الدارمی/الاستئذان ١٥ (٢٦٨٥) (صحیح )