نگاہ نیچی رکھنے کا بیان
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى الْفَزَارِيُّ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي رَبِيعَةَ الْإِيَادِيِّ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيٍّ: يَا عَلِيُّ، لَا تُتْبِعِ النَّظْرَةَ النَّظْرَةَ، فَإِنَّ لَكَ الْأُولَى وَلَيْسَتْ لَكَ الْآخِرَةُ.
بریدہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے علی ؓ سے کہا: علی! (اجنبی عورت پر) نگاہ پڑنے کے بعد دوبارہ نگاہ نہ ڈالو کیونکہ پہلی نظر تو تمہارے لیے جائز ہے، دوسری جائز نہیں ١ ؎۔
Narrated Buraydah ibn al-Hasib: The Prophet ﷺ said: to Ali (RA) : Do not give a second look, Ali, (because) while you are not to blame for the first, you have no right to the second.
Notes · وضاحت
١ ؎: کیوں کہ پہلی نظر بغیر قصد و اختیار کے پڑی ہے اس لئے اس پر کوئی گناہ نہیں، اور دوسری نظر چونکہ قصداً ہوگی اس لئے اس پر گناہ ہوگا۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأدب ٢٨ (٢٧٧٧)، ( تحفة الأشراف: ٢٠٠٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/١٥٩، ٥/٣٥١، ٣٥٧) (حسن )