عورتوں کو مارنے کا بیان
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُسْلِيِّ، عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يُسْأَلُ الرَّجُلُ فِيمَا ضَرَبَ امْرَأَتَهُ.
عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: آدمی سے اپنی بیوی کو مارنے کے تعلق سے پوچھ تاچھ نہ ہوگی ۔
Narrated Umar ibn al-Khattab (RA) : The Prophet ﷺ said: A man will not be asked as to why he beat his wife.
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/النکاح ٥١ (١٩٨٦)، ( تحفة الأشراف: ١٠٤٠٧)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ عشرة النساء (٩١٦٧)، مسند احمد (١/٢٠) (ضعیف )