طواف اضافہ کا بیان
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيهِ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے طواف افاضہ کے سات پھیروں میں رمل نہیں کیا ١ ؎۔
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ did not walk quickly (ramal) in the seven rounds of the last circumambulation (Tawaf al-Ifadah).
Notes · وضاحت
١ ؎: معلوم ہوا کہ دوران طواف دلکی چال جسے رمل کہتے ہیں وہ صرف طواف قدوم میں مشروع ہے طواف افاضہ وغیرہ میں مشروع نہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/المناسک ٧٧ (٣٠٦٠)، ( تحفة الأشراف: ٥٩١٧)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ الحج (٤١٧٠) (صحیح )