طواف اضافہ کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، أن النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَخَّرَ طَوَافَ يَوْمِ النَّحْرِ إِلَى اللَّيْلِ.
ام المؤمنین عائشہ اور ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے یوم النحر کا طواف رات تک مؤخر کیا ١ ؎۔
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin ; Abdullah Ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ postponed the circumambulation on the day of sacrifice till the night.
Notes · وضاحت
١ ؎: دسویں تاریخ کے طواف کو طواف زیارہ یا طواف افاضہ کہتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/ الحج ١٢٩ (قبیل ١٧٣٢) تعلیقًا، سنن الترمذی/الحج ٨٠ (٩٢٠)، سنن ابن ماجہ/المناسک ٧٧ (٣٠٥٩)، (تحفة الأشراف: ٦٤٥٢، ١٧٥٩٤)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ الحج (٤١٦٩)، مسند احمد (١/٢٨٨) (ضعیف) ابو الزبیر مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے ہے، نیز صحیح احادیث کے مطابق رسول اکرم ﷺ نے طواف افاضہ دن میں زوال کے بعد کیا تھا، (ملاحظہ ہو: زاد المعاد، و صحیح ابی داود ٦ ؍ ١٨٥ )