Sunan Abu Dawood 1962

مناسک حج کا بیان

1962Sunan Abu Dawood

منی میں نماز کا بیان

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّى أَرْبَعًا لِأَنَّهُ اتَّخَذَهَا وَطَنًا.

ابراہیم کہتے ہیں عثمان ؓ نے چار رکعتیں پڑھیں اس لیے کہ انہوں نے منیٰ کو وطن بنا لیا تھا۔

Narrated Ibrahim: Uthman prayed four rakahs (at Mina) for he made it his home (for settlement).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود (ضعیف) (سند میں انقطاع ہے، ابراہیم نخعی نے عثمان ؓ کو نہیں پایا ہے )