منی میں نماز کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُثْمَانَ إِنَّمَا صَلَّى بِمِنًى أَرْبَعًا لِأَنَّهُ أَجْمَعَ عَلَى الْإِقَامَةِ بَعْدَ الْحَجِّ.
زہری سے روایت ہے کہ عثمان ؓ نے منیٰ میں چار رکعتیں صرف اس لیے پڑھیں کہ انہوں نے حج کے بعد وہاں اقامت کی نیت کی تھی۔
Narrated Az-Zuhri (RA) : Uthman prayed four rakahs at Mina because he resolved to stay there after hajj.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود (ضعیف) (سند میں انقطاع ہے، زہری نے عثمان ؓ کو نہیں پایا ہے )