Sunan Abu Dawood 1963

مناسک حج کا بیان

1963Sunan Abu Dawood

منی میں نماز کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: لَمَّا اتَّخَذَ عُثْمَانُ الْأَمْوَالَ بِالطَّائِفِ وَأَرَادَ أَنْ يُقِيمَ بِهَا صَلَّى أَرْبَعًا، قَالَ: ثُمَّ أَخَذَ بِهِ الْأَئِمَّةُ بَعْدَهُ.

زہری کہتے ہیں جب عثمان ؓ نے طائف میں اپنی جائیداد بنائی اور وہاں قیام کرنے کا ارادہ کیا تو وہاں چار رکعتیں پڑھیں، وہ کہتے ہیں: پھر اس کے بعد ائمہ نے اسی کو اپنا لیا۔

Narrated Az-Zuhri (RA) : When Uthman placed his property at at-Taif and intended to settle there, he prayed four rakahs. The rulers after him followed the same practice.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود (ضعیف) (سند میں زہری اور عثمان ؓ کے درمیان انقطاع ہے )