جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے
Recite the Qur'ān excessively.
کثرت کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کریں
Bani Israīl: 82
بنی اسرائیل: 82
Background & narration
Allah says: وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرآنِ مَا ھُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا o ‘And We send down of the Qur'an that which is healing and mercy for the believers, but it does not increase the wrongdoers except in loss.’ [Bani Israīl: 82]
وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرآنِ مَا ھُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا o اور ہم اس قرآن کے ذریعه وه کچھ نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لئے سراسر شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے لیے سوائے خسارے کے کسی اور چیز کا اضافه نہیں ہوتا۔ (بنی اسرائیل: 82)