اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَ الْخَبَائِثِ
Allāhumma innī a‘ūdhubika minal khubuthi wal khabā’ith.
I seek refuge in You from the impure male jinns and impure female jinns. * Before Entering the Restroom
اے اللہ! بے شک میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں ٭ بیت الخلاء جاتے وقت
Ṣaḥīḥ Bukhārī: 142
صحیح البخاری :142
Background & narration
‘Abdul Aziz (r.h) bin Suhaib narrated that I heard Anas (r.a) say, whenever the Messenger of Allah (s.a.w) went to answer the call of nature, he (s.a.w) used to say, I seek refuge in You from the impure male jinns and impure female jinns. [Ṣaḥīḥ Bukhārī: 142]
حضرت عبد العزیز رحمہ اللہ بن صہیب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء میں جاتے وقت فرماتے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَ الْخَبَائِثِ۔ اے اللہ! بے شک میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ (صحیح البخاری :142)