Protection Against Evils of the Jinn

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لیے7 duas

1جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

Recite the Qur'ān excessively.

کثرت کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کریں

Bani Israīl: 82

بنی اسرائیل: 82

Background & narration

Allah says: وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرآنِ مَا ھُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا o ‘And We send down of the Qur'an that which is healing and mercy for the believers, but it does not increase the wrongdoers except in loss.’ [Bani Israīl: 82]

وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرآنِ مَا ھُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا o اور ہم اس قرآن کے ذریعه وه کچھ نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لئے سراسر شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے لیے سوائے خسارے کے کسی اور چیز کا اضافه نہیں ہوتا۔ (بنی اسرائیل: 82)

2جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

Recite Surah Al-Baqarah at home; if you cannot do so yourself, play the recitation on your mobile, speaker, TV, YouTube, etc., and listen to it.

گھر میں سورۃ البقرہ کی تلاوت کریں، اگر خود نہ کر سکیں تو موبائل، اسپیکر، ٹی وی یا یوٹیوب وغیرہ پر تلاوت چلا کر سن لیں

Ṣaḥīḥ Muslim: 1824

صحیح مسلم: 1824

Background & narration

Abū Hurairah (r.a) reported Allah’s Messenger (s.a.w) said, ‘Do not make your homes into graveyards. Satan flees from the house in which Surah Al-Baqarah is recited.’ [Ṣaḥīḥ Muslim: 1824]

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا که اپنے گھروں کو قبرستان نه بناؤ، بے شک شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سُوْرَةُ الْبَقَرَةِ تلاوت کی جاتی ہے۔ (صحیح مسلم: 1824)

3جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ

A‘ūdhu billāhi minash shaiṭānir rajīmi.

I seek refuge in Allah from the Satan the rejected. * When Angry

میں شیطان مردود سے الله کی پناه چاہتا ہوں ٭ غصه کی حا لت میں

Ṣaḥīḥ Bukhārī: 6115

صحیح البخاری: 6115

Background & narration

Sulaimān bin Ṣard (r.a) narrated, Two men argued in the presence of the Prophet (s.a.w), while I was also sitting in his (s.a.w) company. One of them cursed the other in anger while his face was turning red. On that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘I know a word which if he says will cause his anger to depart. I seek refuge in Allah from the Satan the rejected. Someone said to that man, do you not hear what the Prophet (s.a.w) said? He replied, ‘I am not crazy (i.e. I will not say it)’ [Ṣaḥīḥ Bukhārī: 6115]

حضرت سلیمان بن صرد رضی الله عنه نے بیان کیا که دو آدمیوں نے نبی صلی الله علیه وسلم کی موجودگی میں جھگڑا کیا، ہم بھی آپ صلی الله علیه وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ایک شخص دوسرے کو غصه کی حالت میں گالی دے رہا تھا اور اس کا چہره سرخ تھا نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا که میں ایک ایسا کلمه جانتا ہوں اگر یه شخص اسے کہہ لے تو اس کا غصه دور ہو جائے۔ اگر یه اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ۔ میں شیطان مردود سے الله کی پناه چاہتا ہوں۔ کہہ لے۔ صحابه رضی الله عنه نے اس سے کہا که سنتے نہیں نبی صلی الله علیه وسلم کیا فرما رہے ہیں؟ اس نے کہا که میں دیوانه نہیں ہوں۔ (صحیح البخاری: 6115)

4جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَ الْخَبَائِثِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika minal khubuthi wal khabā’ith.

I seek refuge in You from the impure male jinns and impure female jinns. * Before Entering the Restroom

اے الله! بے شک میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناه چاہتا ہوں ٭ بیت الخلاء جاتے وقت

Ṣaḥīḥ Bukhārī: 142

صحیح البخاری :142

Background & narration

‘Abdul Aziz (r.h) bin Suhaib narrated that I heard Anas (r.a) say, whenever the Messenger of Allah (s.a.w) went to answer the call of nature, he (s.a.w) used to say, I seek refuge in You from the impure male jinns and impure female jinns. [Ṣaḥīḥ Bukhārī: 142]

حضرت عبد العزیز رحمه الله بن صہیب سے روایت ہے که میں نے حضرت انس رضی الله عنه سے سنا وه فرماتے تھے که نبی صلی الله علیه وسلم بیت الخلاء میں جاتے وقت فرماتے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَ الْخَبَائِثِ۔ اے الله! بے شک میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناه چاہتا ہوں۔ (صحیح البخاری :142)

5جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

بِسْمِ اللهِ تَوَكَّلْتُ عَلَی اللهِ وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ

Bismillāhi tawakkaltu ‘alallāhi wa lā ḥawla wa lā quwwata illā billāhi.

In the name of Allah, I place my trust in Allah and there is no might nor power except with Allah. * When Leaving the Home

الله کے نام سے میں نے الله پر بھروسہ کیا، برائی سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت الله کی مدد کے سوا نہیں ہے ٭ گھر سے نکلتے وقت

Sunan Abū Dawūd: 5095 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 5095 صحیح

Background & narration

Anas bin Mālik (r.a) narrated the Messenger of Allah (s.a.w) said, when a man goes out of his house and says: In the name of Allah, I place my trust in Allah and there is no might nor power except with Allah. then it will be said to him at that time, ‘You are guided, you are defended, you are protected.’ The devils will go far from him and another devil will say, ‘How can you deal with a man who has been guided, defended and protected?’ [Sunan Abū Dawūd: 5095] Ṣaḥīḥ

حضرت انس بن مالک رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جب بنده اپنے گھر سے نکلے اور یه کلمات کہہ لے بِسْمِ اللهِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللهِ وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ۔ الله کے نام سے میں نے الله پر بھروسہ کیا، برائی سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت الله کی مدد کے سوا نہیں ہے۔ تو اس وقت اسے کہا جاتاہے: تجھے ہدایت دی گئی، تیری کفایت کی گئی اور تجھے بچا لیا گیا (ہر بلا سے) چنانچه شیاطین اس سے دور ہو جاتے ہیں پھر دوسرا شیطان کہتا ہے تیرا داؤ ایسے آدمی پر کیونکر چلے جسے ہدایت دی گئی اور کفایت کی گئی اور اسے بچا لیا گیا۔ (سنن أبی داؤد: 5095) صحیح

6جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

بِسْمِ اللهِ اَللّٰهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا

Bismillāhi, Allāhumma jannibnash shaiṭāna wa jannibish shaiṭāna mā razaqtanā.

In the name of Allah.O Allah, keep the devil away from us and keep the devil away from what (offspring) You bless us with. * At the Time of Sexual Intimacy

الله کے نام سے، اے الله! شیطان کو ہم سے دور رکھ اور شیطان کو دور رکھ اس (اولاد) سے بھی جو تو ہمیں عطا کرے

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 141

صحیح البخاری: 141

Background & narration

Ibn ‘Abbas (r.a) narrated the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘If one of you wants to go to his wife, (for sexual relations) he should say, In the name of Allah. O Allah, keep the devil away from us and keep the devil away from what (offspring) You bless us with. and if a child is decreed for them, Satan will never be able to harm it.’ [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 141]

حضرت ابن عباس رضی الله عنه نبی صلی الله علیه وسلم سے روایت کرتے ہیں که آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی سے جماع کرے تو کہے بِسْمِ اللهِ، اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا۔ الله کے نام سے، اے الله! شیطان کو ہم سے دور رکھ اورشیطان کو دور رکھ اس (اولاد) سے بھی جو تو ہمیں عطا کرے۔ دعا پڑھنے کے بعد (جماع کرنے سے) میاں بیوی کو جو اولاد ملے گی اسے شیطان نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ (صحیح البخاری: 141)

7جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

بِسْمِ اللهِ

Bismillah

In the name of Allah. * When Changing Clothes

الله کے نام سے ٭ لباس بدلتے وقت

Ṣaḥīḥ al-Jāmi‘al-Ṣaghīr wa Ziyādatih: 3610

صحیح الجامع الصغیر و زیادته: 3610

Background & narration

Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘The veil between the eyes of the jinns and the private parts of the children of Adam is that when one takes of his clothes he should say: Bismillah. In the name of Allah. [Ṣaḥīḥ al-Jāmi‘al-Ṣaghīr wa Ziyādatih: 3610]

رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جنوں کی آنکھوں اور بنی آدم کی شرم گاہ کے درمیان کا پرده یه ہے که جب کوئی اپنا کپڑا اتارے تو یه کہے بِسْمِ اللهِ۔ الله کے نام سے۔ (صحیح الجامع الصغیر و زیادته: 3610)