Abū Salamah (r.a) reported, ‘I would see such bad and disturbing dreams that I would become sick until I met Abū Qatādah (r.a) and he said, I was in a similar state until I heard the Messenger of Allah (s.a.w) saying, ‘A good dream comes from Allah (s.w.t) and a bad dream from Satan. So when one of you sees a bad dream which he does not like, he should spit on his left side three times and seek refuge with Allah by saying:
I seek refuge with Allah from the evil of Satan and its (i.e. dream’s) evil.
And not mention the dream to anyone, then he (Satan) will not harm him.’
[Ṣaḥīḥ Muslim: 5903]
ابو سلمہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں بعض خواب ایسے دیکھتا کہ جو مجھے بیمار کر دیتے پھر میں حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے ملا انہوں نے کہا میرا بھی یہی حال تھا یہاں تک کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:٠
اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے سو جب تم میں سے کوئی اچھا خواب دیکھے تو اپنے دوست کے علاوہ کسی سے بیان نہ کرے اور جب برا خواب دیکھے تو بائیں طرف تین بار تھتکارے اور یہ کہہ کر اللہ کی پناہ چاہے
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَ شَرِّھَا۔
میں شیطان اور اس (خواب) کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتاہوں
اور کسی سے بیان نہ کرے تو وہ اس کو نقصان نہ دے گا۔
(صحیح مسلم: 5903)