Change sleeping position.
برا خواب دیکھنے پر کروٹ بدل لیں
Ṣaḥīḥ Muslim: 5904
صحیح مسلم: 5904
Background & narration
Jābir (r.a) reported that the Prophet (s.a.w) said, ‘If one of you sees an unpleasant dream he should spit on the left side, seek refuge in Allah from Satan and should change his sleeping position. [Ṣaḥīḥ Muslim: 5904]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جس کو وہ برا سمجھے تو بائیں طرف تین بار تھتکارے اور شیطان سے پناہ مانگے۔ اور جس کروٹ پر لیٹا ہو اس سے پھر جائے۔ (صحیح مسلم: 5904)