اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ
A‘ūdhu billāhi minash shaiṭānir rajīmi.
I seek refuge in Allah from the Satan the rejected. * When Angry
میں شیطان مردود سے الله کی پناه چاہتا ہوں ٭ غصه کی حا لت میں
Ṣaḥīḥ Bukhārī: 6115
صحیح البخاری: 6115
Background & narration
Sulaimān bin Ṣard (r.a) narrated, Two men argued in the presence of the Prophet (s.a.w), while I was also sitting in his (s.a.w) company. One of them cursed the other in anger while his face was turning red. On that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘I know a word which if he says will cause his anger to depart. I seek refuge in Allah from the Satan the rejected. Someone said to that man, do you not hear what the Prophet (s.a.w) said? He replied, ‘I am not crazy (i.e. I will not say it)’ [Ṣaḥīḥ Bukhārī: 6115]
حضرت سلیمان بن صرد رضی الله عنه نے بیان کیا که دو آدمیوں نے نبی صلی الله علیه وسلم کی موجودگی میں جھگڑا کیا، ہم بھی آپ صلی الله علیه وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ایک شخص دوسرے کو غصه کی حالت میں گالی دے رہا تھا اور اس کا چہره سرخ تھا نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا که میں ایک ایسا کلمه جانتا ہوں اگر یه شخص اسے کہہ لے تو اس کا غصه دور ہو جائے۔ اگر یه اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ۔ میں شیطان مردود سے الله کی پناه چاہتا ہوں۔ کہہ لے۔ صحابه رضی الله عنه نے اس سے کہا که سنتے نہیں نبی صلی الله علیه وسلم کیا فرما رہے ہیں؟ اس نے کہا که میں دیوانه نہیں ہوں۔ (صحیح البخاری: 6115)