Protection Against Evils of the Jinn

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

جنّات اور شیاطین سے بچاؤ کے لئے

بِسْمِ اللهِ اَللّٰهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا

Bismillāhi, Allāhumma jannibnash shaiṭāna wa jannibish shaiṭāna mā razaqtanā.

In the name of Allah.O Allah, keep the devil away from us and keep the devil away from what (offspring) You bless us with. * At the Time of Sexual Intimacy

الله کے نام سے، اے الله! شیطان کو ہم سے دور رکھ اور شیطان کو دور رکھ اس (اولاد) سے بھی جو تو ہمیں عطا کرے

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 141

صحیح البخاری: 141

Background & narration

Ibn ‘Abbas (r.a) narrated the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘If one of you wants to go to his wife, (for sexual relations) he should say, In the name of Allah. O Allah, keep the devil away from us and keep the devil away from what (offspring) You bless us with. and if a child is decreed for them, Satan will never be able to harm it.’ [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 141]

حضرت ابن عباس رضی الله عنه نبی صلی الله علیه وسلم سے روایت کرتے ہیں که آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی سے جماع کرے تو کہے بِسْمِ اللهِ، اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا۔ الله کے نام سے، اے الله! شیطان کو ہم سے دور رکھ اورشیطان کو دور رکھ اس (اولاد) سے بھی جو تو ہمیں عطا کرے۔ دعا پڑھنے کے بعد (جماع کرنے سے) میاں بیوی کو جو اولاد ملے گی اسے شیطان نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ (صحیح البخاری: 141)

Found in