اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ
O Allah, I ask You from Your bounty
اے اﷲ! بے شک میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں''
صحیح مسلم:1652
Background & narration
"When any of you leaves the mosque, let him send peace and blessings upon the Prophet (peace and blessings be upon him) and say: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ 'O Allah, indeed I ask You for Your bounty.'" Sunan Ibn Majah: 772
جب تم میں سے کوئی مسجدسے نکلے تو نبی کریمﷺپر سلام بھیجے اور چاہیے کہ وہ کہے: ٠ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ. اے اللہ!بے شک میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں''۔ ]سنن ابن ماجہ:772[